: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کوہنڈور پولیس نے منگل کو لوگوں کی
مدد سے ایک نابالغ بچی کی آبروریزی کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔تھانہ انچارج انسپکٹر مہامایا پرساد نے بتایا کہ تتار پور
تھانہ سٹّی ضلع
کانپور گاؤں کا رہنے والا ملزم پرمود (24 ) یہاں پھیری لگا کر نیل وغیرہ
فروخت کرتا تھا ۔منگل کی دوپہر وہ موضع اترسنڈ گورہ آیا اور ایک آٹھ سالہ بچی کو بہلا کر بیت الخلاء میں لے گیا اور وہاں اس کی آبروریزی کی۔